Osmic
Beeswax
Beeswax
Couldn't load pickup availability
اہم فوائد:
بغیر درد کے بال صاف کرنا اب انتہائی آسان!
بس جار کھولیں اور فوراً استعمال کریں۔
تھوڑی مقدار بالوں کی سمت میں لگا کر مخالف سمت میں کھینچیں، بال آسانی سے صاف ہو جاتے ہیں۔
جلد سے کم اور بالوں سے زیادہ چپکتی ہے جس سے ہیئر ریموول آسان ہو جاتا ہے۔
جڑ سے بال نکالتی ہے جس سے جلد زیادہ دیر تک ہموار رہتی ہے۔
بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز ختم کرتی ہے جس سے جلد گلونگ اور ملائم ہو جاتی ہے۔
انگلیوں، اسٹرپ یا اپلیکیٹر کارڈ کے ذریعے آسانی سے استعمال کی جا سکتی ہے۔
گھر بیٹھے خود استعمال کریں، پارلر جانے یا کسی مدد کی بھی ضرورت نہیں۔
What is it & Benefits
What is it & Benefits
Ingredients
Ingredients
How To Use
How To Use

-
Paraben Free
-
Cruelty Free
-
Vegan
-
Pregnancy Safe
-
Natural Fragrance
-
Dermatologically Tested